

حرم مقدس حسینی کی طرف سے نیابت میں زیارت کی سروس

انسان اپنی تخلیق سے لے کر اب تک شعور و ادراک کے ارتقاء کی ایک طویل تاریخی جدوجہد اور تمہیدی مراحل سے گزرا ہے۔ مختلف تاریخی ادوار اور ان کے تقاضوں نے ا...
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے مخلوقات کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، جن میں سے ایک خاص نعمت "یومِ دحو الارض" (زمین کے بچھائے جانے کا دن) ہے۔ اس سے مراد زمی...
امت کی درپیش مشکلات، آزمائشوں کی سختی اور بعض الٰہی وعدوں کے پورا ہونے میں تاخیر کے اس دور میں، ایک مومن کے شعور میں یہ بنیادی سوال ابھرتا ہے کہ: جدوج...
جدید دور میں جنگیں اب صرف فوجی میدانوں یا براہِ راست سیکیورٹی مقابلوں تک محدود نہیں رہی ہیں، بلکہ اب تصادم کے اوزار اتنے ترقی کر چکے ہیں کہ وہ زمین او...

دلیل حج کے نام سے موسوم یہ ایپ حج بیت اللہ کے تمام واجب مراحل کو قدم بہ قدم ادائیگی میں راہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ اس میں تمام شرعی مسائل بمطابق فتاوی آیت اللہ السید علی حسینی السیستانی جمع کئے گئے ہیں ۔ اس ایپ میں حج سے متعلقہ سینکڑوں سوال و جواب دستیاب کئے گئے ہیں جنہیں کسی بھی قسم کی درپیش مشکل کی صورت میں سرچ کیا جاسکتا ہے ۔

ریڈیو حرم مقدس حسینی نے اپنی نشریات کا آغاز محرم الحرام 1426ھ سے کیا اور ابتداء میں ایک شخص کے توسط سے نشریات کی گئیں جس کے زیر دست ایک قدیم کمپیوٹر اور اس کا آفس باب القبلہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے اوپر واقع تھا جب کہ ٹرانسمیشن انٹینا واقع گھڑیال کے اندر نصب تھا اور ابتدائی نشریات پہلے سے آمادہ مجالس اور نوحہ کی نشریات تھیں ۔