

حرم مقدس حسینی کی طرف سے نیابت میں زیارت کی سروس

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:"آپ کہہ دیجیے: کیا تم اس ہستی کا انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو دنوں میں پیدا کیا اور تم اس کے لیے شریک بناتے ہو؟ وہی تمام جہان...
برانڈز، علامات، فیشن اور دیگر چیزیں جو مصنوعات، کپڑوں، گاڑیوں، اداروں، کتابوں اور دیگر اشیا پر لگائی جاتی ہیں، محض شعار یا نام نہیں ہیں بلکہ آج یہ نرم...
وہ لمحہ بہترین لگ رہا تھا... ایک تھکا دینے والے دن کے بعد وہ صوفے پر ساتھ ساتھ بیٹھے تھے، ایک گرم خاموشی نے جگہ کو گھیرا ہوا تھا، لیکن کچھ غائب تھا۔ ج...
میں ایک انگریز ہوں، انگلینڈ میں پیدا ہوا اور وہیں پرورش پائی، میرے والدین عیسائی تھے، ایک عام انگریز خاندان۔ ہم اتوار کو گرجا گھر جاتے تھے۔ ہم مقامی ا...

دلیل حج کے نام سے موسوم یہ ایپ حج بیت اللہ کے تمام واجب مراحل کو قدم بہ قدم ادائیگی میں راہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ اس میں تمام شرعی مسائل بمطابق فتاوی آیت اللہ السید علی حسینی السیستانی جمع کئے گئے ہیں ۔ اس ایپ میں حج سے متعلقہ سینکڑوں سوال و جواب دستیاب کئے گئے ہیں جنہیں کسی بھی قسم کی درپیش مشکل کی صورت میں سرچ کیا جاسکتا ہے ۔

ریڈیو حرم مقدس حسینی نے اپنی نشریات کا آغاز محرم الحرام 1426ھ سے کیا اور ابتداء میں ایک شخص کے توسط سے نشریات کی گئیں جس کے زیر دست ایک قدیم کمپیوٹر اور اس کا آفس باب القبلہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے اوپر واقع تھا جب کہ ٹرانسمیشن انٹینا واقع گھڑیال کے اندر نصب تھا اور ابتدائی نشریات پہلے سے آمادہ مجالس اور نوحہ کی نشریات تھیں ۔