امریکی مؤرخ واشنگٹن ارونگ اور حضرت امام حسین علیہ السلام

حضرت امام حسین علیہ السلام کے لیے ممکن تھا کہ وہ یزید کی خواہش کے سامنے سر تسلیم خم کر کے اپنی جان بچا لیتے۔ تاہم، اس عظیم رہنما کا پیغام، جو اسلامی انقلابوں کے جنم کا سبب بنا، انہیں یزید کو خلیفہ تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دیتا تھا۔ بلکہ، انہوں نے بنو امیہ کے چنگل سے اسلام کو بچانے کی خاطر ہر قسم کے دباؤ اور مصائب کو برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ حسین کی روح ہمیشہ کے لیے امر ہو گئی، جبکہ ان کا جسم حجاز (غلطی سے لکھا ہے، اصل میں کربلا) کی تپتی ریت پر گرا۔ اے بہادر، اے شجاعت کے نمونے، اے شہسوار! اے حسین!"