ذہنی وسوسوں پر قابو پانے کے لئے لائحہ عمل

معارف اسلامیہ

2016-03-27

1769 مشاہدہ

شیخ ملا نراقی رحمت اللہ علیہ نے اپنی کتاب جامع السعادات میں انسانی ذہن میں پیدا ہونے والے وسوسوں کا انتہائی خوبصورت  علاج بتایا ہے کہ جس کی طرف فقط ملتفت ہونا ہی کافی ہے۔

باب : وہ چیزیں کہ جن سے وسوسوں کا علاج ممکن ہے  !تین کام ایسے ہیں کہ جن کے بجا لانے سے وسوسوں پر قابو پانا ممکن ہے۔

اول: دل میں کھلے شیطان کے عظیم دروازے  (غضب ، حرص، عداوت،دشمنی،تکبر،بخل، محبت دنیا، کاموں میں جلدی ،حق کا غصب کرنا ، جیسے کام شیطانیت کے عظیم دروازے ہیں

دوم:دل کی عمارت کو حسن اخلاق اور اچھی عادات کے اختیار کرنے  تقوی ٰ الہیہ اور عباد ت الہی ٰ کے ساتھ منسلک رہنے سے پختہ کیا جاسکتا ہے

سوم: ذکر الہی ٰ کا کثرت سے دل و زبان پر لانا  ان تمام صفات رذیلہ کو حتمی طور پر ذہن انسانی کو قطع تعلق کردیتا ہے اور ایسے ہی جب تک خود پر دروازے بند نہ کئے جائیں  خالی ذکر وسوسوں پر قابو پانے کے لئے سود مند ثابت نہیں ہوسکتا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے