حرم مقدس حسینی کا بچوں میں (دسویں) منفرد ایلوجینک بون میرو ٹرانسپلانٹ آپریشن کی کامیابی کا اعلان
حرم مقدس حسینی کے ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اتھارٹی نے کربلا میں واقع امام المجتبیٰ (علیہ السلام) اسپتال برائے امراضِ خون و بون میرو ٹرانسپلانٹ کے تح...