غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
مرجعیت اعلیٰ کے نمائندے کی موجودگی میں.. حرم مقدس حسینی اور حرم مقدس علوی نے نجف اشرف میں وسیع تعلیمی اور دینی شرکت کے ساتھ مرزا نائینی کانفرنس (عراق ایڈیشن) کی سرگرمیوں کا آغاز کیا