گزشتہ برس جہاں حرم مقدس حسینی کے شعبہ دارالقرآن کی انتھک کوششوں سے نہ صرف عراق بلکہ دیگر ممالک میں بھی شاخیں قائم کی ہیں انہی قائم کردہ شاخوں میں ایک انڈونیشیاء ہے جہاں ایک سال مکمل ہونے کے بعد محفل قرآن مجید کا انعقاد کیا گیا ۔
انڈونیشیاء میں قائم مرکز کے مسئول محمد باقر المنصوری نے بتایا کہ ایک سال میں حفظ قرآن مجید کے لئے فارغ التحصیل طلبہ کی تعداد 35 ہے جن کے احترام میں خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں تلاوت قرآت مجید اور نعت شریف و قصائد کے ساتھ آخر محفل حرم مقدس حسینی کےتحائف سے نوازا گیا۔
اترك تعليق