حرم مقدس حسینی کے اسٹریٹجک پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کربلا میں جامعہ الزہراء (سلام اللہ علیہا) برائے طالبات کے توسیعی منصوبے کے دوسرے مرحلے پر کام جاری

حرم مقدس حسینی کا اسٹریٹجک پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ، صوبہ کربلا میں جامعہ الزہراء (سلام اللہ علیہا) برائے طالبات کے مستقبل کے توسیعی منصوبے کے دوسرے مرحلے ک...