عراقی وزیر داخلہ کی طرف سے زائرین چہلم کے لئے خصوصی ویزا

اخبار وتقارير

2017-10-09

11283 مشاہدہ

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام جہاں محبان اہلبیت علیہم السلام کے لئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے وہیں دنیا بھر سے کروڑوں لوگ اس موقع پر مختلف ممالک سے کربلاء مقدسہ کا پاپیادہ  رخ کرتے ہیں ۔

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ اعلام کے مدیر اعلیٰ سید جمال الدین الشہرستانی  نے چہلم حسینی کے لئےعراق آنے والے  زائرین کی سہولت کے لئے بتایا کہ وزارت داخلہ نے   عراق کی زمینی حدود اور ائیرپورٹس  کو خصوصی احکامات جاری کئے ہیں جس میں آنے والے زائرین کو  موقع پر ویزہ فراہم کیا جائیگا  مزیدتفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 20 محرم الحرام تا 20 صفر المظفر تک خصوصی ویزے کی سہولت بارڈر پر دستیاب ہوگی۔

 

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے