حرم مقدس حسینی کی طرف سے المعارف اسلامیہ کالج کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں بعض خصوصی شرائط کے ساتھ داخلے جاری ہیں ۔
1۔ طالب علم کا حامل سندمیٹرک ہونا ضروری ہے ۔
2۔خارج از عراق طلباءکسی قسم کی سند کو جمع کرانے سے پہلے وزارت خارجہ سے مصدقہ ہونا لازمی ہے۔
3۔داخلے کی تاریخ یکم اکتوبر سے پندرہ نومبر ہے (1/10/2017-15/11/2017)
4۔ابتداء میں شش ماہی عربی زبان کے لئے خصوصی کورس کا اہتمام کیا جائے گا۔
5۔ عربی کورس پاس نہ کرنے کی صورت میں داخلہ منسوخ کردیا جائیگا۔
6۔کالج ہاسٹل ، رہائش اور ماہانہ وظیفہ متوفر کرے گا۔
7۔کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر 2018 میں ہوگا اس لئے وہ طالب علم جو کہ خارج از عراق ہیں عربی کورس کی تکمیل کے بعد دی گئی تاریخ کے مطابق کربلاء مقدسہ میں حاضری ضروری ہے
مزید معلومات کے لئے ذیل میں دیئے گئے فون نمبر اور ایمیل پر رابطہ کر سکتے ہیں
009647813429646
اترك تعليق