مرکز الحوراء سلام اللہ علیہا تابع حرم مقدس حسینی کی جانب سے منعقد انعامی مقابلہ

اخبار وتقارير

2016-02-15

718 مشاہدہ

ظہور پرنور  حضرت سیدہ ثانی زہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر حرم مقدس حسینی کے تابع "مرکز الحوراء سلام اللہ علیہا" کی جانب سے "السیدہ زینب سلام اللہ علیہا " کے نام سے دوروزہ منعقد کیا گیا ۔

اس کے باوجود بھی کہ مذکورہ مسابقہ کواعلانیہ  لحاظ سے عدم تشہیر میں رکھا گیا مگر  اس کے باوجود بھی  عوامی طور پر خاصی پذیرائی حاصل ہوئی اور مذکورہ مسابقہ میں مشارکین کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ۔

اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے معلومات عامہ  کےمعاون (سید سعد الدین ) نے   مسابقہ میں سوالات  بنیادی معلومات پر مبنی تھے کہ جن میں سیدہ ثانئ زہراء سلام اللہ علیہا کی کنیت و القاب و سیرت حیات اور واقعہ کربلاء میں  اور بعد استشہاد حضرت امام حسین علیہ السلام  جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کا پیام حسینی کو اجاگر کرنے پر مبنی سوالات تھے۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے