علم پاک حرم مقدس حسینی کی تبدیلی کے مراحل کی خصوصی ویڈیو

اخبار وتقارير

2015-10-17

3153 مشاہدہ

 حرم مقدس حسینی کے الیکٹرانک میڈیا کے زیر نگرانی  علم پاک گنبد حضرت امام حسین علیہ السلام   کے تمام مراحل پر مختصر ویڈیو   ترتیب دی ۔

ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے مسؤول  الیکٹرانک میڈیا نے بتایا کہ اس میں علم پاک حضرت امام حسین علیہ السلام کا حرم مقدس حسینی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن (فاضل عوز) کے ہاتھوں میں وصول سے لے کر فراز گنبد حرم مقدس حسینی تک کشائی کے مراحل کو مؤمنین کی معلومات کے لئے واضح کیا گیا ہے ۔

اور مزید بیان کیا کہ علم کشائی کا مرحلہ علم پاک کے وصول سے لے کر گنبد حرم امام حسین علیہ السلام پر کشائی تک ختم ہوتا ہے جن میں چند اہم مراحل حضرت امام حسین علیہ السلام سے اذن لیتے ہوئے   اور   خصوصی زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام اور ادائیگی نماز کے بعد سرخ علم پاک کی جگہ علم حزن  کو بلند کیا گیا  ۔

مذکورہ ویڈیو کو دی گئی لنکس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

 http://imamhussain.org/video/watch=1316&lng=1

 https://www.youtube.com/watch?v=0srSxUsc-h4

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے