علم پاک حرم حسینی کے ہدیہ کے لئے خصوصی ثبت نام

مؤسسہ امام حسین علیہ السلام ڈیجیٹل میڈیا تابع حرم مقدس حسینی کی طرف سے وہ مؤمنین جو چہلم کی مناسبت سے کربلاء مقدسہ نہیں آئے یا کسی بھی مشکلات کی وجہ سے نہیں آسکے ان کے لئے بروز چہلم خصوصی نیابت میں زیارت کا انتظام کیا گیا ہے ۔

ولاء صفار نے مؤسسہ امام حسین علیہ السلام کی طرف سے بتایا کہ  20 صفر المظفر 1438 بروز پیر بوقت نماز ظہرین تثبیت اسماء کے لئے آخری وقت مقرر کیا گیا ہے جس میں ثبت کئے گئے ناموں کو علم پاک حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام ہدیہ کرنے والوں میں شامل کیا جائیگا

نیابت میں زیارت کے لئے یہاں کلک کریں

 

توصیف رضا

منسلکات