شہزادہ علی اصغر علیہ السلام سے منسوب موکب کی خصوصی خدمات

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا روز جس طرح قریب تر ہوتا جارہا ہے پاپیادہ کربلاء مقدسہ کی طرف آنے والے زائرین کی  تعداد میں اضافہ ہورہا ہے   اسی طرح  کربلاء مقدسہ کے راستوں پر موجود زائرین کی خدمت کے لئےمختلف طریقوں استراحت اور  طعام کی فراہمی کے  ذریعے مصروف ہیں ۔

یہ مواکب کسی ایک خاص ملک سے تعلق نہیں رکھتے بلکہ اس میں  عرب و غیر عرب ممالک بھی شرکت کرتے ہیں   جسے مدنظر رکھتے ہوئے روز جمعہ دینی مرجعیت کے نمائندے علامہ شیخ عبد المہدی  کربلائی نے ان مواکب مالکا ن کو سراہا اور امید کی کہ آئندہ سالوں میں  مزید بہتر خدمات پیش کرینگے

 

توصیف رضا

 

منسلکات