ٹیلہ زینبیہ کو جزوی طور پر زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے متولی علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی کی طرف سے چہلم حسینی کی مناسبت سے ٹیلہ زینبیہ کے بالائی منزل کا افتتاح کیا گیا ۔

انجینئر حسین رضا مھدی بتاتے ہیں کہ ٹیلہ زینبیہ کی پرانی مساحت 300 میٹر مربع تھی جس کی توسیع کرکے 3300 میٹر مربع کی گئی ہے اور اسے 3 طبقات میں تعمیر کیا گیا ہے اور اس تعمیر میں خصوصی طور پر پرانی طرز تعمیر کی نقاشی و گنبد کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے تاکہ مقام کی خصوصی رمزیت و روحانیت برقرار رہے ۔

منسلکات