امام حسین علیہ السلام کی خواھر زینب علیہا السلام نے اپنے اعداء کے گلے میں نصرت کی خوشی کو تلخ کردیا اور بنی امیہ کی حکومتی مسرت کے پیالے میں زہر کے قطرے گھول دئیے ۔
اس کے بعد مشرق اور اسلام کی سیاسی اور فرقہ وارانہ زندگی پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہوئے جن کے اثرات بعد عاشوراء قیام مختار اور اموی حکومت کا سقوط اور بنو عباس کی حکومت کا قیام اور تشیع کی اصلیت کا ظاہر ہونا ہے ۔