کربلاء مقدسہ چہلم حسینی کے لئے کربلاء مقدسہ میں پہنچنے والے اعداد و شمار

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے جنرل سیکرٹریٹ نے آج سہ پہر (20 صفر الخیر 1444ھ) (17 ستمبر 2022 عیسوی) کو اربعین کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد کے حوالے سے ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ اس سال مراسم اربعین میں شرکت کے لیے کربلا آئے زائرین کی تعداد (21,198,640) ہے۔ یہ اعداد و شمار کربلا میں داخلے کے مرکزی راستوں پر نصب الیکٹرانک گنتی کے نظام سے حاصل کیے گئے ہیں۔

منسلکات