کتاب کی زندگی علم و عالم و امت کی زندگی کی مانند ہے

حرم مقدس حسینی کے ماتحت شعبہ ترمیم و بحالی برائے نوادرات نے کوفہ یونیورسٹی کے وفد کا استقبال کیا ۔

وفد کی آمد کا مقصد طرفین کے درمیان مشترکہ تعاون کو فروغ دینا تھا ۔

کوفہ یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر عباس علاء الفحام نے بتایا کہ اس مناسبت سے اور مطلوبہ تعاون کی فراہمی کے لئے اور اس مجال میں مزید معلومات کی فراہمی کے لئے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور اس کے ساتھ ہی موروثات و نوادرات کی حفاظت و ترمیم کے لئے جو مرکز کی خدمات ہیں وہ مستقبل میں آنے والی نسل اعتراف کرے گی اور بے شک "کتاب کو زندگی بخشنا علم و عالم و امت کی قدر و قیمت میں اضافہ کرتا ہے"

 

منسلکات