علامہ طنطاوی اہل سنت کے فقیہ و ادیب و قاضی بیسویں صدی کے شام میں گزرے ہیں اور دعوت اسلام میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں ۔
واقعہ کربلاء اور اصحاب حضرت امام حسین علیہ السلام کے موت کی طرف جانے کے لئے آپس میں مسابقت کے منظر نامے کو اس طرح بیان کرتے ہیں کہ
" شجاعت حسینیؑ زندہ دلوں میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں شوق قربانی کو فروغ دیتی ہے اور راہ شہادت کی طرف جانے والوں کے لیۓ موت شہد سے شیریں تر بیان کرتی ہے"
اترك تعليق