مصری ادیب اور مؤلف عبدالحمید السحار نے مختلف شعبہ ہائے زندگی فکری و ثقافی و اسلامی میں مؤلفات تحریر کیں یہاں تک یہودیوں اور کمیونسٹ کے ساتھ ہمیشہ بحث حق کے لئے بلند گو رہا اور ان کی اسلامی کتابوں میں بعض ابوذرالغفاری ۔ بلال مؤذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ ۔ سعد بن ابی وقاص ۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور جو ان کے ساتھ ۔ تحریر کیں۔
انہوں نے تاریخ کربلاء اور واقعہ کربلاء کے پس منظر کو اس طرح بیان کرتے ہیں
حضرت حسین علیہ السلام یزید کی بیعت نیہں کر سکتے تھے اور اس کی حکمرانی سے انکار کیا۔ کیونکہ ایسا فعل فسق و فجور کو ایک حد لگانا تھا اور ظلم و طغیانیت اور باطل حکومت کو شرعی حیثیت دینا تھا۔
اس دنیا پر حضرت حسین علیہ السلام راضی نہ تھے۔ یہاں تک کہ ان کے عیال کو قید کر لیا گیا اوراور انہیں اپنے انصار کے ساتھ قتل کر دیا۔
اترك تعليق