غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
اے بہن ! جان لیں کہ اہل زمین فانی ہیں اور اہل آسمان میں سے کوئی باقی نہ رہے گا ، اور بالتاکید ہر چیز ہلاک ہوجائیگی ماسوائے وجہ اللہ کے جس نے اس زمین کو خلق کیا ہے اور وہی مخلوقات کو دوبارہ مبعوث کرے گا ۔
اترك تعليق