غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
صحت کے شعبے میں حرم مقدس حسینی کی دلچسپی کے سلسلے میں، نائب سیکرٹری جنرل اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چند اراکین نے امام زین العابدین ہسپتال (ع) کا دورہ کیا اور طبی عملے کی کوششوں کو سراہا