حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کا قول ہے کہ جس نے مجھے ایک حرف سکھایا اس نے مجھے اپنا غلام بنا لیا ۔ مگر آپ سیدی و مولائی حضرت امام حسین علیہ السلام آپ نے تو ہمیں اللہ تعالی سے محبت و اس کی عبادت کی تعلیم دی اور ہمیں آزادی و حریت کی راہ دکھائی کہ یہ ایک حرف نہیں بلکہ ایک مکمل ظابطہ حیات و درس ہے
اترك تعليق