غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
محبین امام مظلوم علیہ السلام عرض گزاری لکھتے ہوئے جو کہ حاجت روائی کے لئے وفد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیرنگرانی ضریح مقدس امام حسین علیہ السلام میں ڈالے گئے۔
اترك تعليق