ہزاروں پاکستانیوں کا حضرت امام حسین علیہ السلام کے حضور ایک خاص عہد

توحید الہیٰہ سے معطر اور مودت اہلبیت علیہم السلام سے سرشار فضاء میں  اسلام آباد پاکستان کے مؤمنین نے اپنی دل کی گہرائیوں سے حضرت امام حسین علیہ السلام کہ   جن کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ  نے اپنے تک وسیلہ قرار دیا ہے کے حضور واجبات دینی کی ادائیگی کا عہد کیا ۔

عہد نماز ایسے اشخاص کہ کسی وجہ سے ادائیگی نماز میں تقصیر کر رہے تھے نسیم کربلاء میں ایک خصوصی کیمپ میں محمد عبدالسلام جو کہ نسیم کربلاء کی کمیٹی کے ایک رکن نے بتایا کہ ، حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ  عہد کرتے ہوئے کہ آئندہ واجبات دینی میں تقصیر نہیں کی جائیگی ،اور ہم اپنی طرف سے ان  تعہدات کو ضریح مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام  تک  پہنچائیں گے۔

اسی اثناء میں احمد علی(ایک مقامی زائر جن کا تعلق اٹک سے ہے) نے بتایا کہ مؤمنین کے حضور کی خصوصی وجہ   ہواء شہر اما م حسین علیہ السلام ہے ۔

اس کے ساتھ ہی محسن محمد (جن کا تعلق لاہورسے ہے) پاکستان کے مؤمنین نے اس بات پر عہد کیا ہے کہ ایک تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے حضور فریضہ الہیہ ہے اور دوسری جانب حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ عہد ہےکہ کسی بھی قسم کے حالات میں ترک نہیں کیا جائیگا

منسلکات