ضریح مقدس حضرت حبیب بن مظاہر رضوان اللہ علیہ کی تبدیلی کی مراحل

شعبہ تعمیرات حرم مقدس حسینی کے   جانب سے آج ضریح مقدس صحابی جلیل حضرت حبیب بن مظاہر الاسدی رضوان اللہ علیہ کو نئی ضریح کے ساتھ تبدیل کرنے کی غرض سے کھولا گیا ہے۔

حرم مقدس حسینی کے شعبہ تعمیرات کے مسئول نے اپنے خصوصی بیان میں بتایا کہ نئی ضریح جو کہ ایران کی عوام کی طرف ہدیہ کی گئی ہے اور کربلاء مقدسہ میں چار دن پہلے پہنچی ہے  ۔اس کے ساتھ ہی پرانی ضریح کو کھولنے اور اس کی جگی نئی ضریح کی تنصیب دس سے پندرہ روز میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا  ۔

اور اختتام کلام میں بتایا کہ تقریبا چار مہینے تک   امید کی جاسکتی ہے کہ   مزار شہداء کی دونوں اطراف سے ضریح کو تبدیل کیا جائیگا

منسلکات