کربلاء مقدسہ میں مؤمنین کے جم غفیر کی موجودگی میں ضریح حضرت عباس علیہ السلام سے پردہ سرائی کی گئی۔
حرم مقدس حضرت عباس علیہ السلام کی زیر ادارت انتہائی ماہر کاریگروں کی زیر نگرانی ایک طویل عرصے سے ضریح مطہر کی تعمیر جاری تھی اور اس ضریح کی خاصیت بغیر کسی شراکت کے تصمیم سے تکمیل کے تمام مراحل عراقی ماہرین کی زیر نگرانی میں پایہ تکمیل کو پہنچے ہیں۔
اس کے ساتھ اب کی تیار کی گئی اضرحہ مقدسہ میں سے کسی پر بھی ایسی تزئین و تصمیم کی نظیر نہیں ملتی جو کہ خصوصا اس ضریح مقدس کے لئے کی گئی ہے۔
اترك تعليق