کربلا چینل گروپ کی جانب سے عنقریب "القرآن ٹی وی" کی نشریات کا اعلان کیا ہے ۔
کربلاء ٹی وی کی آفیشل پیج پر نایل ساٹ
(Nile Sat)
پر نشریات کی آغاز کے لئے فریکونسی کا اعلان کیا گیا ہے
کربلاء چینل کی ادارت کی جانب سے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہماری انتہائی خصوصی خواہش تھی کہ قرآن کریم کے حوالے سے مخصوص نشریات کی جائیں ۔
یاد رہے کہ کربلا ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز 30 رمضان 1429 بمطابق 1 اکتوبر 2008 کو کیا گیا اور کربلاء ٹی وی کا مقصد منشورات اہلبیت علیہم السلام کی صحیح طریقے سے نشر و اشاعت ہے
اترك تعليق