ادارت حرم مقدس حسینی کی جانب سے عراق میں جاری کٹھن حالات کے پیش نظر مختلف مؤسسوں کہ جنہوں نے جمع امداد کی غرض سے حرم مقدس حسینی کے نام کو استعمال کیا ہے ، کی نفی کی ہے ۔
ادارت حرم مقدس حسینی کی جانب سے (سید افضل شامی) نے تصریحا ً بتایا کہ ادارت حرم مقدس کی جانب سے داخل و خارج عراق میں کسی شخص کو وکالت یا کسی مؤسسہ کو امداد جمع کرنے کے لئے اختیارات نہیں دیئے کیونکہ سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر پھیلے ہوئے حرم مقدس حسینی کے نام پر جمع کیا جارہا ہے جو کہ کسی بھی لحاظ سے حرم مقدس حسینی کی جانب سے مصدقہ نہیں ہے ۔
اور اس کے ساتھ مدافعین مقامات مقدسہ کے لئے صحن حرم مقدس حسینی میں موجود قسم ہدایہ و نذورات فقط واحد شعبہ ہے جوکہ ادارت حرم کی طرف سے موثوقہ ہے
اترك تعليق