غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
حرم مقدس حسینی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے "اُمة تقرأ" مقابلے کے فائنل مرحلے کی سرگرمیوں اور سید الشہداء (ع) سروس کمپلیکس کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ