نمائندہ مرجعیت اعلیٰ: دنیا کو فکری اور ثقافتی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے پیش نظر قرآنی شعور کو اجاگر کرنا ضروری ہے

مرجعیت دینیہ اعلیٰ کے نمائندے شیخ عبد المہدی الکربلائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ میڈیا کی وسعت اور سوشل میڈیا کے اثرات کی وجہ سے دنیا کو بڑھتے ہوئے ف...