حرم مقدس حسینی کا زیر زمین منصوبہ

اخبار وتقارير

2017-01-10

2356 مشاہدہ

حرم مقدس حسینی کے شعبہ تعمیرات کی جانب سے  ایام خاصہ زیارت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے زائرین کی کثیر تعداد کے پیش نظر سہولت کے لئے باب قبلہ حرم مقدس حسینی  پر زیر زمین راستہ کی تعمیر کا آغاز کیا گیا تھا جس میں برقی سیڑھیاں نصب کی جائیں گی ۔چونکہ ایام مخصوصہ میں واحد دروازہ باب قبلہ ہی ہے جو کہ تمام جلوس ہائی عزاداران امام علیہ السلام کے دخول کے لئے میسر ہوتا ہے اسی لئے زیر زمین راستے  کی تعمیر کا منصوبہ چنا گیا ۔

اس منصوبے کے انچارج "زید عزام" نے تصریحا بتایا کہ  اس منصوبے کے تکمیل کے لئے حرم مقدس کے شعبہ تعمیرات اور ارض القدس کمپنی کے ساتھ مشترکہ انجام پذیر ہوئی  اس میں خندق کی کھدائی جو کہ 70 میٹر لمبی اور 5 میٹر گہری ہے  اور اس پر الومینیوم کی تہہ پر مشتمل چھت  بچھائی گئی ہے اور اس کے لئے سامان خصوصی طور پر دبئی سے منگوایا گیا ہے اور ان شاء اللہ دوماہ کے اندر اس منصوبہ کے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔

 

توصیف رضا

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے