سائبر سیکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسے اہم شعبوں پر مشتمل۔۔۔ حرم مقدس حسینی سے وابستہ الزہراء (ع) یونیورسٹی کا عراق میں اپنی نوعیت کے پہلے مربوط ٹیکنالوجی کیمپ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرنے کا اعلان

الزہراء (علیہا السلام) یونیورسٹی برائے طالبات نے (NextGen Coders Camp 26) نامی ٹیکنالوجی ٹریننگ کیمپ کے آغاز کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرنے کا اعلان کی...