اعلیٰ دینی مرجعیت کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی، حرم مقدس حسینی کے سیکریٹری جنرل اور متعدد ذمہ داران نے اعلیٰ دینی مرجعیت کے نمائندے سید احمد الصافی کی عیادت کی تاکہ ان کی صحت کے بارے میں اطمینان حاصل کیا جاسکے

اعلیٰ دینی مرجعیت کے نمائندے سماحة شیخ عبد المہدی کربلائی اور سیکریٹری جنرل حرم مقدس حسینی جناب حسن رشید العبایجی نے اعلیٰ دینی مرجعیت کے نمائندے سید احمد الصافی کی عیادت کی تاکہ ان کی خیریت دریافت کریں۔

قسمِ اعلام کے سربراہ انجینئر عباس الخفاجی نے بتایا کہ اعلیٰ دینی مرجعیت کے نمائندے شیخ عبد المهدي كربلائي، سیکریٹری جنرل حرم مقدس حسینی جناب حسن رشید العبایجی اور حرم مقدس حسینی کے متعدد عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد نے سید احمد الصافی کی عیادت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ملاقات کا مقصد اعلیٰ دینی مرجعیت کے نمائندے سید احمد الصافی کی صحت و عافیت دریافت کرنا تھا، جو حال ہی میں سرجری کے مرحلے سے گزرے ہیں۔

منسلکات