غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے سیکرٹری جنرل، دینی امور کے نگران اور دینی مرجعیت کے نمائندے کی کرکوک سے آئے عزاداران کے ساتھ پرسہ داری میں شرکت