راہنمائی کربلاء/Karbala Tourist Guide ضرور انسٹال کریں

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے جہاں آنے والے زائرین کو براہ راست ہر قسم کی سہولیات فراہم کررہا ہے وہیں نیابت میں زیارت اور اس کے ساتھ ہی براہ راست نشریات حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سہولت بھی بذریعہ انٹرنیٹ فراہم کررہا ہے ۔

ذیل میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی طرف ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے جس کربلاء مقدسہ میں آئے زائرین کی راہنمائی کے لئے نقشہ جات اور مقامات زیارات کی طرف راہنمائی کے لئے آفلائن خدمات مہیا کی گئی ہیں اس اپلیکیشن کی تمام سہولیات سے استفادہ کرنے کےلئے انسٹال کرنے کے بعد اس کا آفلائن پیکج ڈاؤنلوڈ ضرور کریں تاکہ بعد میں بغیر مواصلات استفادہ کیا جاسکے ۔

اس ایپلیکیشن کا نام “Karbala Tourist Guide” ہے جسے دی گئی لینکس سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے

اینڈرائڈ کے لئے :

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.holykarbala

آئی او ایس کے لئے:

https://apps.apple.com/il/app/%D8%AF%D9%84%D9%8A%D9%84-%D9%83%D8%B1%D8%A8%D9%84%D8%A7%D8%A1/id1448363814

منسلکات