حرم امام حسین علیہ السلام کی طرف سے لانچ کی گئی ایپ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے جہاں آنے والے زائرین کو براہ راست ہر قسم کی سہولیات فراہم کررہا ہے وہیں نیابت میں زیارت اور اس کے ساتھ ہی براہ راست نشریات حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سہولت بھی بذریعہ انٹرنیٹ فراہم کررہا ہے ۔

ذیل میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی طرف ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے جس میں کافی مزارات مقدسہ سے براہ راست نشریات کی سہولت موجود ہے اور اس کے ساتھ ہی براہ راست ادعیہ اور زیارات بھی تلاوت کرسکتے ہیں

اس ایپلیکیشن کا نام "جنت الوارث" ہے جسے دی گئی لینکس سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے اور کسی قسم کی مشکلات اور تجاویز کے لئے urdu@imamhussain.org پر رابطہ کریں

اینڈرائڈ کے لئے :

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.imamhussain.live

آئی او ایس کے لئے :

https://apps.apple.com/us/app/%D8%AC%D9%86%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AB/id1449149547

 

منسلکات