حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے عملے کی طرف سے شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے امنی ، صحتی اور سہولیاتی خدمات کی فراہمی کے لئے بغداد کا رخ کیا ہے ۔
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے اس جانے والے وفد کی سربراہی محمد ابو دکہ کر رہے ہیں جنہوں نے بتایا کہ بغداد میں موجود اس وقت ہمرا عملہ انتہائی چوکس حالت میں ہے اور شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے آنے والے زائرین کی کسی بھی قسم کی خدمات و سہولیات کے لئے آمادہ ہے ۔
جن میں آنے والے زائرین کے لئے اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کاظمین کے راستوں پر زائرین کی نقل و حرکت کے لئے فری بس سروسز اور دیگر ضروری خدمات کی فراہمی کے لئے کیمپس کا قیام کیا ہے ۔
یاد رہے کہ حرم مقدس حسینی کی طرف سے مختلف مناسبات کے موقع پر ہر قسم کی سہولت کی فراہمی کے لئے سعی کی ہے ۔