نصرت شریعت اور پسپائی جابریت

مصری عالم دین و فقیہ الشیخ محمد عبدہ

 

اگر دنیا میں ایک شرعی حکومت قائم ہو اور ایک جابر حکومت اس کے شرعی و عادلانہ امور میں مداخلت کرے تو تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ پہلی حکومت کی نصرت میں صف بستہ ہوں اور دوسری جابر حکومت کو ناکام کریں ۔

پس اسی طرح نوسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا خروج ایسے ظالم و جابر کے خلاف جس نے امور مسلمین پر بزور طاقت قبضہ کر لیا تھا جسے یزید کے نام سے جانا جاتا ہے پس اسی طرح اللہ تعالیٰ نے بھی اس یزید اور اس کے پروکاروں کو ناکام بنا دیا۔

منسلکات