حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی بین الاقوامی تبلیغی ورکشاپس

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سرپرستی میں ترکی، تھائی لینڈ اور افریقی ممالک میں اپنی ثقافتی سرگرمیوں اور دینی تربیتی ورکشاپ کا انکشاف کیا ہے ۔

یہ اقدام حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے سالانہ منعقد کئے گئے عراق کے مختلف صوبوں میں تربیتی پروگرامز کی رپورٹ پر کیا گیا ۔

شیخ رائد الحیدری ، شعبہ مذہبی امور کے سربراہ نے بتایا کہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے شعبہ مذہبی امور کے ذریعے بھارت و ترکیا و تھائی لینڈ اور دیگر 7 افریقی ممالک میں تبلیغات اور دینی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا ۔

یاد رہے کہ شعبہ مذکورہ اندرون عراق اور بیرون عراق مختلف تبلیغی اور اعلامی منصوبوں کا انعقاد کرتی ہے ۔

منسلکات