موجودہ انتظامی خلاء کو پر کرنے کے لئے خصوصی کانفرنس

حرم مقدس حسینی کی ادارت کی جانب سے حالیا زیارت چہلم حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو مدنظر رکھتے ہوئے جہاں لاکھوں زائرین نے اندرون و بیرون ملک زائرین نے شرکت کی ،ایک سیمینا ر کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں حالیا ہونے والی زیارت کے امن و امان اور انتظامی امور میں پیش آنے والے  خلاء کو پر کرنے کے لئے امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

سید جمال الدین الشہرستانی حرم مقدس حسینی کے شعبہ اعلام کے رئیس اعلیٰ ہیں نے بتایا کہ زیارت چہلم کے اختتام  کے بعد حرم مقدس حسینی کی جانب سے خصوصی کتاب یا رسالہ  جس کا موضوع چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مکمل ہر لحاظ سے تفاصیل کی فراہمی ہے جبکہ امسال زیارت چہلم کو ماہرین کی نگاہ میں گذشتہ زیارات کے مقابلے میں منظم اور بے نظیر قرار دیا ہے جس کا خصوصی امتیاز حرمین مقدستین حضرت عباس اور حضرت امام  حسین علیہم السلام اور مقامی حکومت کے باہمی تعاون کو  جاتا ہے  

 

توصیف رضا

منسلکات