حرم مقدس حسینی کی طرف سے چہلم حسینی کے لئے رواں انسانی جم غفیر جو کہ شہر کربلاء میں داخل اور جاری و ساری ہے ،حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی کی جانب سے مراکز گمشدگان کا افتتاح کیا گیاتاکہ زیارت کے اثناء میں کسی بھی ناگہانی صورتحال میں کمسن بچوں اور بزرگ افراد کی راہنمائی اور گمشدگی کی صورت میں اہل خانہ تک پہنچانے کے لئے مراکز گمشدگان قائم کئے گئے ہیں رجوع کیا جاسکے جو کہ کسی بھی ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مختلف زبانوں میں راہنمائی و ہدایت کے لئے موجود ہیں اور ایسے مراکز جہاں کربلاء مقدسہ میں آنے والے زائرین کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زیادی توقع کی جارہی ہے کی راہنمائی کے لئے کربلاء مقدس کے خارجی راستوں پر بھی قائم کئے گئے ہیں
توصیف رضا
اترك تعليق