حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ دراسات و بحوث کی طرف سےچہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی کثیر تعداد میں شرکت اور زیارت چہلم کو یونیسکو کی "تراث غیر مادی" (ثقافتی) میں شامل کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔
زیارت چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام دنیا کے مختلف ممالک سے زائرین دنیا کے سب سے بڑے اجتماع کی صورت میں حاضر ہوتے ہیں اس لئے یونیسکو سے رابطے اور مطلوبہ مراحل کے انجاز کے لئے مرکز دراسات و بحوث نے عراقی وزارت ثقافت سے اس سلسلے میں ضروری اقدامات کی طرف توجہ دلائی ہے ،
اور یاد رہے کہ مرکز دراسات و بحوث زیارت چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کو اقوام متحدہ میں غیر مادی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے سعی کر رہا ہے
اترك تعليق