عراق کے صوبہ ناصریہ کے فارمیسی کالج کے فارغ التحصیل طلباء و طالبات نے صحن حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام نے عہد وفاداری اٹھا یا۔
ابتدائے محفل تلاوت قرآن کریم کے بعد رئیس یونیورسٹی نے خطاب کیا جس کے بعد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع مرکز نوجوانان کی تکریم پر مشتمل مختلف انواع پر مشتمل وثائقی ویڈیو کی نمائش کی گئی۔
جب کہ فارمیسی کیمپس کے ڈاکٹر نجم عباس العوادی نے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی ادارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ادارت اور طلباء و طلبات کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام شر اور طغیان کی طاقتوں کے سامنے ایک ایمان تازہ کرنے والی مثال کی مانند ہیں اور ادارت حرم کی ایسی محافل کی میزبانی ایسی مثال ہے کہ ہم نقش قدم امام علیہ السلام پر چلتے ہوئے عملی زندگی میں شر و طغیان کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں۔
اترك تعليق