عراقی صوبہ انبار میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے جنگی بحران کے خاتمے کے بعد اسکولوں میں ضروری چیزوں کی فراہمی کے انتظام کا ذمہ اٹھایا ۔
مغرب انبار میں جنگی رضاکاروں کے لیڈر قاسم مصلح نے بتایا کہ " صوبہ کے بعض اسکولوں میں طلباء و طالبات کی کتب کے نقص کی معلومات پر حرم مقدس حسینی نے فراہمی کا عزم کیا تاکہ مطلوبہ اشیاء کی فراہمی کے بعد تعلیمی سلسلے کو جاری رکھا جاسکے ۔
اترك تعليق