حرم مطہر حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے شعبہ تعمیرات کی زیرنگرانی صحن رسول الاعظم صلی اللہ علیہ وآلہ کے منصوبے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی صحن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں زائرین کی سہولت کے لئے چھت کا تعمیری منصوبہ ہے تاکہ استراحت کرنے والے زائرین سورج کی تپش و موسم باران میں محفوظ مکان کے طور پر استفادہ کرسکیں۔
توصیف رضا
اترك تعليق