"صحن العقیلہ منسوب بہ "السیدہ زینب سلام اللہ علیہا"

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے جنوبی حصے میں جاری باب قبلہ سے خیام گاہ   تک سیدہ ثانیء زہراء سلام اللہ علیہا سے منسوب صحن کی تعمیر   کا سنگ بنیاد گزشتہ برس فروری میں  رکھا گیا تھا  جو کہ ابتدائی مراحل میں ہے  اس تعمیر کی وجہ سالانہ محبان و زائرین  حضرت سید الشہداء علیہ السلام میں خاطر خواہ اضافہ ہے  تاکہ ان زائرین کی آمد و رفت کو پر سہولت بنانا ہے۔

مزید تفاصیل نیچے دی گئی ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں  

 

توصیف رضا

 

"صحن العقیلہ منسوب بہ "السیدہ زینب سلام اللہ... by imhussainurdu