فوج علی اکبر علیہ السلام کی بروقت کاروائی

غرب عراق میں جاری کشیدگی اور  مختلف جنگی حالات کی وجہ سے حرم مقدس حسینی کے تابع فوج علی اکبر علیہ السلام نے جزیرہ خالدیہ (غرب عراق کا مضافاتی علاقہ) میں دہشت گردوں کے کے اسلحے کی بڑی کھیپ کی رصد کو ناکام بنایا  جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور بموں کاذخیرہ دہشت گردی کے مقام تک پہنچایا جارہا تھا مگر فوج علی اکبر علیہ السلام کے جوانوں کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں دہشت گرد چھوڑ کر فرار ہو گئے  اس کے ساتھ مقامی علاقے  "البو بالی" جو کہ ایک لحاظ سے داعش  کا مضبوط قلعہ قرار دیا جارہا ہے کو خالی کروا دیا گیا ہے  اور اس علاقے میں موجود تمام بارودی سرنگوں سے پاک کردیا گیا ہے

 

توصیف رضا

منسلکات