فضائے اسلام آباد میں علم پاک حسینی بلند کئے جارہے ہیں

ہفتہ ثقافت "نسیم کربلاء " کی تیاریاں مکمل ہوئی چاہتی ہیں کہ جس میں عتبات مقدسہ نے علم پاک حرم حضرت عباس و حضرت امام حسین  و حضرت امامین کاظمین  و حضرت امام علی علیہم السلام  بلند کئے گئے ۔

حرم مقدس حسینی کے نیوز رپورٹر  نے بتایا کہ اس کے ساتھ  صحن الکوثر یونیورسٹی  کی سرسبز و شادابی  کو سایہ علم پاک  کہ جن پر آئمہ  اہلبیت علیہم السلام کے اسماء نقش تھے نے   خوبصورتی کو اور بھی چار چاند کردیا۔

مؤمنین پاکستان نے ایسی محافل کو خصوصی اہمیت دی ہے اور انتہائی شد  و مد کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں یاد رہے کہ نسیم کربلاء سوم حرم مقدس حسینی کی سربراہی میں الکوثر یونیورسٹی کے تعاون  کے ساتھ 30 مارچ سے 3 اپریل منعقد  ہورہا ہے جس میں عتبات مقدسہ کے وفود شرکت کریں گے  

منسلکات