غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
امام موسیٰ کاظم (ع) کے یومِ شہادت کی مناسبت سے، حرمِ حسینی کے شعبہ مواکب و شعائر نے صوبہ واسط میں حسینی خدماتی تنظیموں (انجمنوں) کے درمیان پرچم تقسیم کیے